تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچْڑی ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

گھی کِھچْڑی ہونا

گھی کھچڑی کرنا (رک) کا لازم ، شیر و شکر ہونا ، گُھل مل جانا .

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کاڑی ہونا

سُوکھ کر کانْٹا ہونا ، بہت دُبلا ہونا.

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

رَگ کَھڑی ہونا

رگ پر ورم آجانا .

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْڑی ہونا کے معانیدیکھیے

کِھچْڑی ہونا

khich.Dii honaa•खिचड़ी होना

  • Roman
  • Urdu

کِھچْڑی ہونا کے اردو معانی

  • (بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.
  • بے ترتیب ہونا ، گڈمڈ ہونا ، الٹ پلٹ جانا ، کھنڈت پڑنا.

Urdu meaning of khich.Dii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baalo.n men) saphedii aanaa, (baalo.n ka) saphedii paka.Dnaa
  • betartiib honaa, gaDDmaDD honaa, ulaT palaT jaana, khanDit pa.Dnaa

English meaning of khich.Dii honaa

  • to be jumbled or confused, to be made a mess of, to be marred or spoilt, to be or become sprinkled with grey (the hair)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچْڑی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچْڑی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone