تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچَّڑ" کے متعقلہ نتائج

کِھچَّڑ

رک: کھچڑی.

کُھچَڑ

किसी अच्छी बात में कमी निकालना; दोष निकालना

کِھچَّڑ سُوجْھنا

شرارت کرنا، اُلجھن پیدا کرنا.

کِھچَّڑ نِکالْنا

عیب نکالنا ، رکاوٹ ڈالنا، کھنڈت ڈالنا ، کھڑپینچی کرنا.

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کِھچْڑی ہو جانا

۔دیکھو بال کھچڑی ہوجانا۔ ۲۔مِل جُل جانا۔ رِل مِل جانا۔

کِھچْڑا نِکالْنا

خوب زد و کوب کرنا ، بُھر کس نکالنا ، کچومر نکالنا.

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

کِھچْڑی داڑھی

وہ داڑھی جس میں سیاہ و سفید بال ہوں، تل چاولی داڑھی

کِھچْڑی پَکْنا

سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچَّڑ کے معانیدیکھیے

کِھچَّڑ

khichcha.D•खिच्चड़

وزن : 22

دیکھیے: کِھچْڑی

  • Roman
  • Urdu

کِھچَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: کھچڑی.

Urdu meaning of khichcha.D

  • Roman
  • Urdu

  • rukah khich.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone