تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیچَڑ" کے متعقلہ نتائج

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

کِیچَڑ کی اِینٹ

گندی جگہ رہنے والا ، غلاظت میں پھنسا ہوا ، (کنایۃً) مجبور، بے بس .

کِیچَڑ اُچھالْنا

کسی کو عیب لگانا، بدنام کرنا، کسی پر تہمت لگانا

کِیچَڑ چِپَکْنا

بد نامی ہونا ، رُسوائی ہونا .

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کِیچَڑ میں گَڑْنا

رک: کیچڑ میں پھنسنا .

کِیچَڑَیلی

رک : دلدلی .

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنسنا

بکھیڑوں میں گرفتار ہونا، دنیاوی تعلقات میں پھنسنا

آنکھ کی کِیچَڑ

آن٘کھ کا کیچڑ، وہ میل جو آن٘کھوں کے گوشوں میں آ جاتا ہے، چرک گوشۂ چشم

آنکھ کا کِیچَڑ

وہ میل جو آن٘کھوں کے گوشوں میں آجاتا ہے ، چرک گوشۂ چشم .

میرے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

دنیا کی فکروں میں مبتلا ہوں

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنس رَہے ہیں

۔ بکھیڑوں میں گرفتار ہے۔ دنیاوی تعلقات میں مبتلا ہے۔

کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

غافل، جلد باز، بدسلیقہ آدمی ہمیشہ ٹھوکر کھاتا اور نقصان اٹھاتا ہے

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیچَڑ کے معانیدیکھیے

کِیچَڑ

kiicha.Dकीचड़

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کِیچ

  • Roman
  • Urdu

کِیچَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گیلی مٹی، دلدل، گِل
  • آنکھوں کا میل، چیپڑ
  • تلچھٹ، گاد، دُرْد

شعر

English meaning of kiicha.D

Noun, Masculine

  • mud, slime, mire
  • a sticky secretion collecting in eye corners

कीचड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी स्थल पर पानी, मिट्टी आदि के जमा होने पर बननेवाला गाढ़ा घोल
  • पंक, कर्दम
  • आँख की गंदगी
  • तेल का कीचड़, तलछट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِیچَڑ آلُود

کیچڑ میں لتھڑا ہوا، غلاظت بھرا، گندہ

کِیچَڑ کی اِینٹ

گندی جگہ رہنے والا ، غلاظت میں پھنسا ہوا ، (کنایۃً) مجبور، بے بس .

کِیچَڑ اُچھالْنا

کسی کو عیب لگانا، بدنام کرنا، کسی پر تہمت لگانا

کِیچَڑ چِپَکْنا

بد نامی ہونا ، رُسوائی ہونا .

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑ میں پَھنسْنا

دلدل میں دھنسنا، کسی الجھن میں گرفتار ہونا، کسی مصیبت میں گِھرنا، کسی جھگڑے میں مبتلا ہونا ن

کِیچَڑ میں لوٹْنا

بھین٘س کا کیچڑ میں لیٹنا ؛ شراب کے نشے میں کیچڑ میں جا گرنا

کِیچَڑ میں گَڑْنا

رک: کیچڑ میں پھنسنا .

کِیچَڑَیلی

رک : دلدلی .

کِیچَڑ کی کَوڑی دانْت سے اُٹھانا

be very miser

کیچڑ کی کوڑی دانتوں سے اُٹھانا

کمال بخیل ہونا، نہایت کنجوس ہونا

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنسنا

بکھیڑوں میں گرفتار ہونا، دنیاوی تعلقات میں پھنسنا

آنکھ کی کِیچَڑ

آن٘کھ کا کیچڑ، وہ میل جو آن٘کھوں کے گوشوں میں آ جاتا ہے، چرک گوشۂ چشم

آنکھ کا کِیچَڑ

وہ میل جو آن٘کھوں کے گوشوں میں آجاتا ہے ، چرک گوشۂ چشم .

میرے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

دنیا کی فکروں میں مبتلا ہوں

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنس رَہے ہیں

۔ بکھیڑوں میں گرفتار ہے۔ دنیاوی تعلقات میں مبتلا ہے۔

کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے

اندھا بَگُلا کیچڑ کھائے

غافل، جلد باز، بدسلیقہ آدمی ہمیشہ ٹھوکر کھاتا اور نقصان اٹھاتا ہے

حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے

حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیچَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیچَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone