تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانَن" کے متعقلہ نتائج

کانَن

جنگل ، سحرا ، ریگستان ؛ گھر.

کاہَن

ایک قسم کا وزن جو ۱۶ پان کا ہوتا ہے.

کُہن

پرانا، فرسودہ، قدیم، بہت پہلے کا

کاہِن

فال نکالنے والا، پیش گوئی کرنے والا، غیب کی خبر بتانے کا دعویٰ کرنے والا، آئندہ کی بات بتانے والا، جوتشی، شگونی، نجومی، پیش گو، قیافہ شناس

کُہان

(شتربانی) رک : کوہان.

کِنَن

کِس ، کوئی ، کسی.

کُنان

کرتا ہوا (بطور جزو دوم ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَنان

दे. 'कनानः ।

کننا

خریدنا

کنعان

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا، اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَہْنی

رک : کہانی.

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

اردو، انگلش اور ہندی میں کانَن کے معانیدیکھیے

کانَن

kaanan•कानन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کانَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل ، سحرا ، ریگستان ؛ گھر.

Urdu meaning of kaanan

  • Roman
  • Urdu

  • jangal, sahraa, registaan ; ghar

कानन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल, सहरा, रेगिस्तान; घर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone