تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنعان" کے متعقلہ نتائج

کنعان

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا، اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے

کَنْعانی

کنعان سے منسوب، کنعان کا، کنعان کا رہنے والا، مراد: حضرت یوسف یا حضرت یعقوبؑ

چَہِ کَنْعان

رک : چاہ کنعان .

مَہ کَنعان

رک : ماہِ کنعان ؛ مراد : حضرت یوسف علیہ السلام

ماہِ کَنْعان

مصر کے شہر کنعان کا چاند، مراد : حضرت یوسف علیہ السّلام (اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور)

یُوسُفِ کَنعان

مراد: حضرت یوسف علیہ السلام

اردو، انگلش اور ہندی میں کنعان کے معانیدیکھیے

کنعان

kan'aanकन'आन

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کنعان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا، اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے

Urdu meaning of kan'aan

  • Roman
  • Urdu

  • kanaan ek qadiim ilaaqa ka naam hai jo aajkal ke israa.iil, falastiin aur ardan par mushtamil tha, is ka taalluq 2500 qabal masiih se bhii pahle se hai

English meaning of kan'aan

Noun, Masculine

  • Canaan, was a Semitic-speaking region and civilization in the Ancient Near East during the late 2nd millennium BC, Canaan city-allusion to Joseph

कन'आन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हज़रत यूसुफ़ की जन्मभूमि, कनान एक प्राचीन क्षेत्र का नाम है जिसमें आधुनिक इज़राइल, फिलिस्तीन और जॉर्डन शामिल थे, यह 2500 ईसा पूर्व की बात है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کنعان

کنعان ایک قدیم علاقہ کا نام ہے جو آج کل کے اسرائیل، فلسطین اور اردن پر مشتمل تھا، اس کا تعلق 2500 قبل مسیح سے بھی پہلے سے ہے

کَنْعانی

کنعان سے منسوب، کنعان کا، کنعان کا رہنے والا، مراد: حضرت یوسف یا حضرت یعقوبؑ

چَہِ کَنْعان

رک : چاہ کنعان .

مَہ کَنعان

رک : ماہِ کنعان ؛ مراد : حضرت یوسف علیہ السلام

ماہِ کَنْعان

مصر کے شہر کنعان کا چاند، مراد : حضرت یوسف علیہ السّلام (اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور)

یُوسُفِ کَنعان

مراد: حضرت یوسف علیہ السلام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنعان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنعان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone