تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْیاناً" کے متعقلہ نتائج

اَحْیاناً

اتفاقاً، اتفاق سے، بھولے سے

اَحْیان

اوقات، ساعات

اَیانا

بے عقل، بے وقوف، نادان بچہ

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

ہَدِیانا

گھبرانا، مضطرب ہونا، ڈرنا، خوف کھانا، کانپنا، تھرتھرانا، ہچکچانا

ہَریانَہ

رک : ہریانوی جو معروف ہے ۔

ہَرِیانا

اونچی زمین ؛ اونچا ملک

اریانا

ارے کہہ کر بلانا، بے ادبی سے بات کرنا

ہَتیانا

رک : ہتھیانا جو اصل املا ہے ، مار لینا ، غصب کرنا۔

عَمْیانہ

کورانہ ، اندھوں کی طرح ۔

عامِیانہ

عوامی، عوام سے تعلق رکھنے والے

ہادِیانَہ

ہادی کی طرح کا ، ہادی کے مانند ، رہبرانہ ، رہبر کے انداز کا ۔

عَیاناً

آنکھ سے، مرئی طور، چشم دید

عُفِی عَنْہُ

اس (مرد) کی مغفرت ہو ، اس (مرد) کے گناہ معاف ہوں، اکثر خطوط میں اپنے نام کے بعد انکسار سے لکھتے ہیں.

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْیاناً کے معانیدیکھیے

اَحْیاناً

ahyaanan•अहयानन

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: حانَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْیاناً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اتفاقاً، اتفاق سے، بھولے سے
  • کبھی کبھار، گاہے، کبھی کبھی

شعر

Urdu meaning of ahyaanan

  • Roman
  • Urdu

  • ittifaaqan, ittifaaq se, bhuule se
  • kabhii kubhaar, gaahe, kabhii kabhii

English meaning of ahyaanan

Adverb

  • by mistake, unmindfully
  • occasionally, now and then, sometimes, from time to time

अहयानन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इत्तिफ़ाक़न, इत्तिफ़ाक़ से, भूले से, एकाएक
  • कभी-कभार, गाहे, कभी कभी, सहसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْیاناً)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْیاناً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone