تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہْنا" کے متعقلہ نتائج

کاہْنا

(کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کاہِنا

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کاہِنَہ

پیشین گوئی کرنے والی عورت

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کُہْنا

رک : کُہنہ.

کانا

کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی

کُہْنَہ

پرانا، قدیم، فرسودہ

کھانا ہونا

کھانا کرنا (رک) کا لازم ، کھانا کھلایا جانا ، ضیافت ہونا نیم تلے شادی کا کھانا ہوا تھا .

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

کھانا دینا

کسی تقریب میں کھانے کا انتظام کرنا، دعوت دینا یا کرنا، کھانا کھلانا

کھانا لَگانا

کھانا چُننا ، طعام کو قاعدے قرینے سے مقرّرہ جگہ پر رکھنا .

کھانا پِینا

کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی

کھانا بَنْنا

خوراک تیّار ہونا ، کھانا پکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہْنا کے معانیدیکھیے

کاہْنا

kaahnaa•काहना

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

کاہْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) پھولوں یا پھلیوں سے بیج نکالنا ، دانہ نکالنا.
  • (کاشتکاری) کھیت کی جڑیں کھودنے اور گھاس صاف کرنے کا ہل جس کی پھار دانتے دار ہوتی ہے ، دنتیالا ، گاہن ، گاہنا یا گاہن کا دوسرا تلفظ.

Urdu meaning of kaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) phuulo.n ya phaliyo.n se biij nikaalnaa, daana nikaalnaa
  • (kaashatkaarii) khet kii ja.De.n khodne aur ghaas saaf karne ka hal jis kii phaur daantedaar hotii hai, danatyaalaa, gaahan, gaahnaa ya gaahan ka duusraa talaffuz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone