تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلاہْنا" کے متعقلہ نتائج

اُلاہْنا

الزام، گناہ

اُلاہْنا اُتارنا

شکایت کا تدارک کرنا ،الزام دفع کرنا ، بچنا

اُلاہْنا مَذْہَب

رک : دین الہی

اُلاہْنا اُلاہْنا

: الزام لگانا ، برائی کرنا ، شکوہ و شکایت کرنا ، طعن و تشنیع کرنا.

ہِلانا

حرکت دینا، جنبش دینا

اَلّانا

تکلیف سے کراہنا ، ہاے ہاے کرنا ، چیخنا ، رونا

الہنا

الزام، تہمت، بہتان، شکایت

اَلانا

۱ : رک : الاہنا

مُمسِکُ الاَعنَہ

جو باگ تھامے ہوئے ہوں ؛ (ہیئت) وہ ستارے جن کے اطراف خط کھینچنے سے سوار کی شکل پیدا ہوتی ہے ۔

صِفاتِ اِلٰہانَہ

خدا رسیدہ کے اوصاف ، اللہ والوں کی خوبیاں نیز الوہیت کی صفات.

اُولاہْنا

رک : الاہنا.

اُلھانا

الہنا (رک) .

ہِلْوانا

حرکت دلوانا ، جنبش دلوانا ۔

ہِلْنا

پالنا ، جھولنا

ہالنا

حرکت کرنا، ہلنا، ڈولنا، جنبش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلاہْنا کے معانیدیکھیے

اُلاہْنا

ulaahnaa•उलाहना

اصل: فارسی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

اُلاہْنا کے اردو معانی

 

  • الزام، گناہ
  • شکوہ و شکایت، طعن و تشنیع

Urdu meaning of ulaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ilzaam, gunaah
  • shikva-o-shikaayat, taan-o-tashniia

उलाहना के हिंदी अर्थ

 

  • इल्ज़ाम, गुनाह, दोष, पाप
  • फ़रियाद और शिकायत, ताना और जली-कटी बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone