تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاچَھن" کے متعقلہ نتائج

پاچَھن

وہ لمبی رسی، جو گَلّے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تا کہ وہ گلے سے باہر نہ ہوسکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے، پے کوڑا، پیرن، پگھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاچَھن کے معانیدیکھیے

پاچَھن

paachhanपाछन

وزن : 22

دیکھیے: پاچَن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاچَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لمبی رسی، جو گَلّے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تا کہ وہ گلے سے باہر نہ ہوسکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے، پے کوڑا، پیرن، پگھا

صفت

  • ہاضم، پاچن، نیز مجازاً

Urdu meaning of paachhan

  • Roman
  • Urdu

  • vo lambii rassii, jo gale se judaa hone ya bhaTak jaane vaale jaanvar ke pichhle pairo.n me.n baandh kar maidaan me.n charne ko chho.Daa jaataa haitaa ki vo gale se baahar na hoske aur duusre Dhoro.n ke saath chartaa rahe, pai kuu.Daa, perin, paghaa
  • haazim, paachan, niiz majaazan

English meaning of paachhan

Noun, Feminine

  • rope to hobble a goat or a sheep

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاچَھن

وہ لمبی رسی، جو گَلّے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تا کہ وہ گلے سے باہر نہ ہوسکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے، پے کوڑا، پیرن، پگھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاچَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاچَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone