تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیف" کے متعقلہ نتائج

جِیف

حرام ، مردار، نجس ؛ کمینہ، بدکردار.

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جِیفَہ خواری

مردار کھانا ، حرام خواری ؛ بدکاری.

جِیفَہ خوار

مردار کھانے والا ، حرام خور.

جَوف

اندرونی خلا، وہ جگہ جو کسی چیز کے اندر کی جانب خالی ہو، ہر شے کا اندرونی حصہ جو خالی ہو، سوراخ

جاف

Dry.

جَفّ

سوکھنا ، خشک ہونا ، تراکیب میں مستعمل.

جُف

آدمیوں کا گروہ ، آدمیوں کی بہت بڑی جماعت ل کھوکھلی چیز (پولے یا بانس کے نرکل کی طرح) ، (مجازاً) قلم ؛ بڑی عمر کا آدمی ، بہت بوڑھا آدمی .

جِیا

جی، جان، روح

جَیا

ماں، دایہ کھلائی، دودھ پلائی.

جیے

lived, live long

جی

(پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا ، ہاں ، حاضر ہوا.

جیو

رک: جی(۲).

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جَیّا

فاتح ؛ فتح کرنے کے قابل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیف کے معانیدیکھیے

جِیف

jiif•जीफ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جِیف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرام ، مردار، نجس ؛ کمینہ، بدکردار.

Urdu meaning of jiif

  • Roman
  • Urdu

  • haraam, murdaar, najis ; kamiina, badkirdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone