تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِیف" کے متعقلہ نتائج

قِیف

ایک ظرف جس کا منھ اوپر سے کھلا ہوا ہوتا ہے اور نیچے ایک نلکی لگی ہوتی ہے ، اس کے ذریعے سے رقیق چیز بوتلوں اور ٹنکیوں وغیرہ میں آسانی سے بھر دی جاتی ہے.

قِیفِیَہ

رک : قیف معنی ۲ .

قِیفالی

(تشریح) سر کے متعلق ، سر کا ، راسی (انگ : Cephalic) .

قِیفال

ایک رگ جس سے خون نکالنا سر، چہرے اور گلے کی اکثر بیماریوں کو دور کرتا ہے، سرارو

قِیف نُما

قیف کی شکل کا ، قیف جیسا ، کُھلے دہانے کا.

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

اردو، انگلش اور ہندی میں قِیف کے معانیدیکھیے

قِیف

qiifक़ीफ़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات جانور

  • Roman
  • Urdu

قِیف کے اردو معانی

اسم

  • ایک ظرف جس کا منھ اوپر سے کھلا ہوا ہوتا ہے اور نیچے ایک نلکی لگی ہوتی ہے ، اس کے ذریعے سے رقیق چیز بوتلوں اور ٹنکیوں وغیرہ میں آسانی سے بھر دی جاتی ہے.
  • (حیوانیات) ایک جسم جو قیف کی شکل کا اور دماغ کے فرش کے بطنی جانب واقع ہوتا ہے ، قیفیہ (ان٘گ : Infundibulum) .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِیف

بوتلوں میں رقیق چیز بھرنے کا ایک آلہ، جو اوپر سے کُھلا ہوا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے، قیف، پیک

شعر

Urdu meaning of qiif

  • Roman
  • Urdu

  • ek zarf jis ka mu.nh u.upar se khulaa hu.a hotaa hai aur niiche ek nalkii lagii hotii hai, is ke zariiye se raqiiq chiiz botlo.n aur Tankiyo.n vaGaira me.n aasaanii se bhar dii jaatii hai
  • (haiv inyaat) ek jism jo qiif kii shakl ka aur dimaaG ke farsh ke batnii jaanib vaaqya hotaa hai, kiifiih (ang ha Infundibulum)

English meaning of qiif

Noun

  • funnel

क़ीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बोतल आदि में तेल आदि उँडेलने का यंत्र, कीप।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِیف

ایک ظرف جس کا منھ اوپر سے کھلا ہوا ہوتا ہے اور نیچے ایک نلکی لگی ہوتی ہے ، اس کے ذریعے سے رقیق چیز بوتلوں اور ٹنکیوں وغیرہ میں آسانی سے بھر دی جاتی ہے.

قِیفِیَہ

رک : قیف معنی ۲ .

قِیفالی

(تشریح) سر کے متعلق ، سر کا ، راسی (انگ : Cephalic) .

قِیفال

ایک رگ جس سے خون نکالنا سر، چہرے اور گلے کی اکثر بیماریوں کو دور کرتا ہے، سرارو

قِیف نُما

قیف کی شکل کا ، قیف جیسا ، کُھلے دہانے کا.

کَنوَل قِیف

(کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے مشابہ شیشے کی قیف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone