تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَفا" کے متعقلہ نتائج

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جَفا کَشی

۱. محنت مشقت اُٹھانا.

جَفا جُو

جفا پیشہ، ظالم، ستم گر، جفا گر، جفا گستر، سفاک، بے رحم

جَفا اُٹھنا

جفا اُٹھنا (رک) کا لازم.

جَفا کَش

محنتی، مشقت کرنےوالا

جَفا کاری

جفا کار کا اسم کیفیت، ظلم و ستم گری، ناانصافی

جَفا شِعاری

جفا شعار (رک) کا اسم کیفیت ، جفا

جَفا کار

بیداد گر، ستم گر، ناانصافی کرنے والا، بے رحم

جَفا اُٹھانا

ظلم و ستم سہنا ، جور برداشت کرنا.

جَفا طَلَب

مشقت و محنت کا خواہاں، ظلم یا اذیت چاہنے والا

جَفا کِھینچْنا

ظلم برداشت کرنا، جور و جفا سہنا

جَفا کِردار

رک : جفا پیشہ.

جَفا پَسَن٘د

ظلم چاہنے والا، جور و ستم کو اچھا سمجھنے والا

جَفا گری

جفا کاری، وہ ہتھکنڈے جن سے ظلم زیادتی اور ناانصافی کی جائے، مجازاً: معشوق کی زیادتیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَفا کے معانیدیکھیے

جَفا

jafaa•जफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

جَفا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

    مثال • جفا کرنے والوں کا کبھی بھی کوئی اچھا انجام نہیں ہوتا، کیونکہ ظلم اور ستم کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی جاتی ہے • محبت اور جفا کا ساتھ ایسا ہے جیسے روشنی اور اندھیرا، ایک آ جائے تو دوسرا چلا جاتا ہے

  • (تصوف) سالک کے دل کو مشاہدے سے باز رکھنا
  • مذہب کی رو سے اصول کی خلاف ورزی

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of jafaa

  • Roman
  • Urdu

  • zulam, sitam, zyaadtii, na insaafii
  • (tasavvuf) saalik ke dil ko mushaahide se baaz rakhnaa
  • mazhab kii ro se usuul kii Khilaafavarzii

English meaning of jafaa

Noun, Feminine

  • oppression, injustice, cruelty, violence, injury, hardship

    Example • Mohabbat aur jafaa ka sath aisa hai jaise raushni aur andhera, ek chala aa jaye to dusra chala jata hai • Jafaa karne valon ka kabhi bhi koi achcha anjaam nahin hota, kyunki zulm aur sitam ke khilaf hamesha aavaaz uthayi jati hai

  • (Sufism) depriving the devotee's heart of divine vision
  • violence of religious principles

जफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्याचार, अन्याय, अनीति, सितम, ज़ुल्म, ज़्यादती

    उदाहरण • जफ़ा करने वालों का कभी भी कोई अच्छा अंजाम नहीं होता, क्यूँकि ज़ुल्म और सितम के ख़िलाफ़ हमेशा आवाज़ उठाई जाती है • मुहब्बत और जफ़ा का साथ ऐसा है जैसे रौशनी और अँधेरा, एक आ जाए तो दूसरा चला जाता है

  • (सूफ़ीवाद) साधक के हृदय को दिव्य-दर्शन से वंचित रखना
  • धर्म द्वारा सिद्धांत का उल्लंघन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone