تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْحِیف" کے متعقلہ نتائج

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

صَنْعَتِ تَصْحِیف

(شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْحِیف کے معانیدیکھیے

تَصْحِیف

tas.hiifतसहीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَحِفَ

  • Roman
  • Urdu

تَصْحِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا
  • (اصطلاح فن معمّا) کسی لفظ کے حرفوں کے گھٹانے بڑھانے یا بدلنے اور مٹانے سے اس کی صورت بدل دینا

شعر

Urdu meaning of tas.hiif

  • Roman
  • Urdu

  • hamjins ya hamashkal lafzo.n ke pa.Dhne likhne ya kitaabat me.n Galatii karnaa, asal ibaarat ko badal denaa, nuqte badal denaa
  • (istilaah fan maama) kisii lafz ke harfo.n ke ghaTaane ba.Dhaane ya badalne aur miTaane se is kii suurat badal denaa

English meaning of tas.hiif

Noun, Feminine

  • orthographical mistake, making an error in writing, change in the original text
  • changing the diacritical points so as to alter the pronunciation and meaning of a word

तसहीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक जैसे शब्दों को पढ़ने लिखने या किताबत में ग़लती करना, मूल पाठ को बदल देना, बिंदु बदल देना
  • किसी शब्द के अक्षरों को घटाने बढ़ाने या बदलने और मिटाने से उस की रूप बदल देना

تَصْحِیف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْحِیف

ہم جنس یا ہم شکل لفظوں کے پڑھنے لکھنے یا کتابت میں غلطی کرنا، اصل عبارت کو بدل دینا، نقطے بدل دینا

صَنْعَتِ تَصْحِیف

(شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْحِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْحِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone