تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

جِیفَہ

مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

جِیفَہ خواری

مردار کھانا ، حرام خواری ؛ بدکاری.

جِیفَہ خوار

مردار کھانے والا ، حرام خور.

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جَوفَہ

شیشے کی نالی نیز اس کا پھولا ہوا حصّہ.

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جِیف

حرام ، مردار، نجس ؛ کمینہ، بدکردار.

جِیا

جی، جان، روح

جَیا

ماں، دایہ کھلائی، دودھ پلائی.

جِیتَہ

ایک بوٹی تیز بو اور جھرپ والی ،لاط:Lipidium latiolium.

جَیّا

فاتح ؛ فتح کرنے کے قابل.

جَیسا

جو کچھ، جس طرح، جس قسم کا

جِینا

زندہ رہنا، زندگی بسر کرنا

جِیتا

زیادہ، بیش .

جِیغَہ

ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا، کلغی

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیفَہ کے معانیدیکھیے

جِیفَہ

jiifa•जीफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: جِیف

  • Roman
  • Urdu

جِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرا ہوا، وصال شدہ، مردہ کا جسم، لاش

Urdu meaning of jiifa

  • Roman
  • Urdu

  • miraa hu.a, visaal shuudaa, murda ka jism, laash

English meaning of jiifa

Noun, Masculine

जीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

جِیفَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone