تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑاوَن" کے متعقلہ نتائج

جَھڑاوَن

(ٹھگی) موقع واردات سے ٹھگوں کی فراری.

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جَڑْنا

کسی چیز کا کسی چیز میں بٹھانا، ٹانکنا، پچی کرنا مرصع کاری کرنا

جُڑنا

پیوند ہونا، ملنا

جَھڑاوا

(ٹھگی) ٹھگوں میں بھاگ جانے کا کلمہ یا ساتھی کو بھگا دینے کا کلمہ.

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

جَڑونا

بیل کی جڑ کے قریب کے پان جو زیادہ بڑے کرارے اور پختہ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ پان کی وہ بیل جو پرانی جڑ سے پھوٹے اور دوسری فصل کے لیے تیار ہو ؛ پیڑی (رک) ، پیوڑی ، پیوری.

جَھڑوانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ.

جَھڑانا

جھاڑنا (رک) کا تعدیہ

جُڑْوانا

جڑنا، جوڑنا کا تعدیہ، جڑانا

جَڑھانا

جڑ ہانا، ہٹ کرنا، ضد کرنا، اپنی بات پر اڑے رہنا

جَڑْوانا

جڑنا کا تعدیہ، جڑانا، جڑنے کا کام کسی اور سے کرانا

جھوڑنا

مارنا، پیٹنا، کوٹنا، منہ مارنا، نوچنا، کھسوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑاوَن کے معانیدیکھیے

جَھڑاوَن

jha.Daavan•झड़ावन

وزن : 122

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

جَھڑاوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ٹھگی) موقع واردات سے ٹھگوں کی فراری.

Urdu meaning of jha.Daavan

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) mauqaa-e-vaardaat se Thaggo.n kii pharaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone