تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھڑنی" کے متعقلہ نتائج

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑَن

جو کچھ جھڑنے کے بعد بچے، کُھرچن، تلچھٹ، بَچا کُھچا

جَھڑی

۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.

جُھکْنی

تکلیف، درد، دُکھ، غم، افسوس

جُھونی

چاول کی ایک قسم کا نام جس کے چھلکے کا رنْگ مٹیالا ہوتا ہے

جھڑتی

تلاشی، جھاڑا، معائنہ

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جوڑیاں

جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جَڑَیں

جڑ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

جَڑْنا

کسی چیز کا کسی چیز میں بٹھانا، ٹانکنا، پچی کرنا مرصع کاری کرنا

جُڑاں

۔صفت۔ دو بچے جو ساتھ ساتھ پیدا ہوں۔ ع ۲۔ دو چیزیں جو آپس میں ملی ہوئی ہوں۔

جُڑنا

پیوند ہونا، ملنا

جھاڑْنا

گرد غبار صاف کرنا، کسی چیز کو جھٹک کر پون٘چھنا ، جھاڑو یا کسی اور چیز سے صاف کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھڑنی کے معانیدیکھیے

جَھڑنی

jha.Dnii•झड़नी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَھڑنی کے اردو معانی

صفت

  • گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

Urdu meaning of jha.Dnii

  • Roman
  • Urdu

  • girne vaala, vo jo sardiiyo.n me.n patte giraa.e

English meaning of jha.Dnii

Adjective

  • deciduous
  • prone to falling off, apt to fall off

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھڑنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھڑنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone