تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانی" کے متعقلہ نتائج

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

جَوانی اُٹھنا

جوان ہونا، شباب اور جوانی کا شروع ہونا، شباب کا آغاز ہونا

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

جَوانی ڈَھلنا

شباب اترنا، جوانی کا زوال پذیر ہونا، عمر سے اُترنا

جَوانی کاٹْنا

شباب کا زمانہ گزارنا ، عہد جوانی بسر کرنا.

جَوانی پِیٹا

a mild curse

جَوانی چَڑھْنا

جوانی کا زوروں پر آنا، مستی پر آنا، ۔شباب کا زوروں پر ہونا

جَوانی کے دِن

جوانی کا زمانہ

جَوانی اُبَھرنا

جوانی کا آغاز ہونا، عنفوانِ شباب میں ہونا، عنفوان شباب کا ظاہر ہونا، مدھ میں بھرنا

جَوانی بِیٹا

(عو) (کوسنا) جوان ہی مر جائے.

جَوانی کی باتیں

وہ کام جو آدمی جوانی کی حالت میں کرے

جَوانی دِوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے ، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا.

جَوانی کا عالَم

شباب کا وقت ، حالت جوانی

جَوانی گَنْوانا

عمر کا بہتر حصہ ضائع کر دینا

جَوانی کی نِینْد

۔مونث۔ خواب جوانی جو بکثرت اور بے خبری کے ساتھ ہوتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی کے معانیدیکھیے

جَوانی

javaanii•जवानी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: جَوان

  • Roman
  • Urdu

جَوانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

شعر

Urdu meaning of javaanii

  • Roman
  • Urdu

  • umrii, zor shabaab, syaan pan, a.in javaan hone ka zamaana

English meaning of javaanii

Noun, Feminine

जवानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान होने की अवस्था या भाव, युवावस्था, तरुणिमा, तारुण्य, नौजवानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone