تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوانی اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

جَوانی اُٹھنا

جوان ہونا، شباب اور جوانی کا شروع ہونا، شباب کا آغاز ہونا

جَھنا اُٹھانا

جھنجھناہٹ پیدا ہونا ، گون٘ج پیدا ہونا ؛ ماؤف ہو جانا .

جَہان سے اُٹھنا

دنیا سے اٹھنا دنیا سے گزر جانا ، مر جانا.

جَہان سے ہاتھ اُٹھانا

دنیا کو ترک کرنا.

جان پَر سے اُٹْھنا

جان خطرے میں ڈالنا.

جان فِشانی اُٹھانا

مشقت برداشت کرنا ، مشکل سہنا.

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

مُحَبَّت کا جَوار اُٹھنا

محبت کا جوش اٹھنا، جذبۂ محبت بیدار ہونا

جَوانِی اُتَرنا

جوانی کا ختم ہونا، جوانی ڈھلنا، یہ گھوڑا جوانی سے کچھ اترا معلوم ہوتا ہے

جَوانی اُبَھرنا

جوانی کا آغاز ہونا، عنفوانِ شباب میں ہونا، عنفوان شباب کا ظاہر ہونا، مدھ میں بھرنا

جَوانی سے اُتَرْنا

(رک) جوانی ڈھلنا.

ہِلانا جُلانا

پانی اور تیل کسی طرح آپس میں نہیں ملتے ، خواہ ان کو کتنا ہی ایک ظرف میں آپس میں ہلا جلا کر ملاؤ جلاؤ ۔

سَر پر جَہان بَھر کا بَکھیڑا اُٹھا لینا

بڑا جھگڑا مول لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوانی اُٹھنا کے معانیدیکھیے

جَوانی اُٹھنا

javaanii uThnaa•जवानी उठना

  • Roman
  • Urdu

جَوانی اُٹھنا کے اردو معانی

  • جوان ہونا، شباب اور جوانی کا شروع ہونا، شباب کا آغاز ہونا

Urdu meaning of javaanii uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaan honaa, shabaab aur javaanii ka shuruu honaa, shabaab aaGaaz honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوانی اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوانی اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone