تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواکھار" کے متعقلہ نتائج

جَواکھار

وہ نمک جو جَو کو جلا کراس کی راکھ سے نکالا جائے، جو کا نمک، پوٹاش

جِکْری

ر ک : ذکری ،ذکر خدا اور رسولؐ پر مبنی صنف سخن ۔

جیکَرا

رک: جس کا ، تراکیب میں مستعمل.

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جھاکْری

دودھ رکھنے کا مٹی کا برتن ، گرمی ،جھکری.

جَکْری

(موسیقی) وہ دھر پد راگ جو گجرات میں گایا جاتا ہے ، (ہندی صنف سخن میں برج کا لوک گیت یا قصہ کہانی جس کو اکثر موسیقی کی دھر پد تال میں ہی گایا جاتا ہے دو لوگ یا گروہ سوال و جواب کے طور پر گھومتے اور گاتے ہیں).

جَیکارا

رک: جَے ، جئے کار .

جَھکورا

(ہوا کا) جھونکا

جَھکارا

نمود، نمائش، نظارہ

جَھکْرا

مٹی کا بڑا برتن

جَکِھرا

کوڑے کا ڈھیر (خصوصاََ وہ جو جلائے جانے کے لیے ہو).

جُھکار

ہوا کا جھون٘کا، جھکورا، ہلورا

جَکار

(مجازاََ) خدا ؟ ۔

جَھکور

۱. (ہوا کا) جھون٘کا ، جھٹکا ، ہلکور ، لہر.

جیکَر

رک: جس کا ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواکھار کے معانیدیکھیے

جَواکھار

javaakhaar•जवाखार

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

جَواکھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نمک جو جَو کو جلا کراس کی راکھ سے نکالا جائے، جو کا نمک، پوٹاش

Urdu meaning of javaakhaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo namak jo jo ko jilaa kraas kii raakh se nikaalaa jaaye, jo ka namak, poTaash

English meaning of javaakhaar

Noun, Masculine

  • salt obtained from burnt barley barley salt, nitrate of potash impure saltpetre

जवाखार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो नमक जो जौ को जलाकर उसकी राख से निकाला जाए, जौ का नमक, पोटाश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواکھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواکھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone