تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکورا" کے متعقلہ نتائج

جَھکورا

(ہوا کا) جھونکا

پَوَن جَھکورا

a gust of breeze

جَھکارا

نمود، نمائش، نظارہ

جَھکْرا

مٹی کا بڑا برتن

جَھکور

۱. (ہوا کا) جھون٘کا ، جھٹکا ، ہلکور ، لہر.

جَھکولا

پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جَھکوڑا

(ہوا کا) جھون٘کا ؛ (خوشبو کی) لہر.

جَھکارا کَرنا

شعلے برسانا ، گولے مارنا ، صفایا کرنا.

جَھکور پانا

ہلنا، جھٹکا محسوس کرنا، نقصان اُٹھانا

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جَھکْری

جھکرا کی تصغیر، (دودھ وغیرہ کے لئے) مٹی کا برتن، گگرا، چاٹی

جَھجْکورا

رک: جھجھکورا مع اسناد.

جَھکورْنا

ہلانا، حرکت دینا، متحرک کرنا (ہوا یا بارش وغیرہ کا) زورسے ٹکرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکورا کے معانیدیکھیے

جَھکورا

jhakoraa•झकोरा

  • Roman
  • Urdu

جَھکورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہوا کا) جھونکا
  • (خوشبو کی) لہر
  • پانی کی لہر جس سے کنارے کی چیزوں کو حرکت ہو جائے، بڑی موج
  • بلور، جنبش، جھٹکا
  • مینھ کی بوچھاڑ، ٹکّر
  • تیز بارش
  • دھکّا
  • تحریک

Urdu meaning of jhakoraa

  • Roman
  • Urdu

  • (hu.a ka) jhonkaa
  • (Khushbuu kii) lahr
  • paanii kii lahr jis se kinaare kii chiizo.n ko harkat ho jaaye, ba.Dii mauj
  • bilaur, jumbish, jhaTka
  • miinh kii bochhaa.D, Takkar
  • tez baarish
  • dhakkaa
  • tahriik

English meaning of jhakoraa

Noun, Masculine

  • waving, shaking, swaying (of a tree by the wind )
  • gust or strong current (of air), blast of wind, squall
  • large wave of water
  • shove, push, impulse, drive
  • a squall, a heavy shower, driving rain

झकोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झकझोरने का भाव, तेज़ हवा से वृक्ष आदि का हिलना, झूमना, हवा का झोंका, तेज़ फुहार, बड़ी लहर या तरंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone