تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمُو" کے متعقلہ نتائج

جَمُو

نگینے بنانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابرکی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

جَمُوٹ

کن٘ویں کی کوٹھی تیار کرنے کو چوبی بنا ہوا ڈول یا فرما جو جامن کی لکڑی سے تیار کیا ہوتا ہے

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَمُورَکا

(عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، زنبورہ

جَمُوگا

رک : جمورا.

جَمُورَک

(عسکری) زنبورک، ایک چھوٹی توپ جو گھوڑے یا اون٘ٹ پر رہتی ہے

جَمُواَٹ

رک : جموٹ

جَمُّوں

جامن

جَموا

نیل، نیلا رنگ، نیل کا پودا جو بارش سے پہلے لگایا جائے اور جس کو مصنوعی وسائل سے سین٘چا جائے

جَمْوائی

رک : جماہی.

جُمُود

منجمد ہونے کی حالت، انجماد، بستگی، سختی، جماو

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جُمُوح

(گھوڑے کا) اڑیل سرکش یا ضدی ہونا، عورت کا شوہر سے سرکشی کرنا، عورت کا بغیر اجازت شوہر اپنے عزیزوں کے یہاں جانا

جُمُومْ

پانی بہت ہونا

جَموگْنا

جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمُو کے معانیدیکھیے

جَمُو

jamuu•जमू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَمُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نگینے بنانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابرکی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

Urdu meaning of jamuu

  • Roman
  • Urdu

  • nagiine banaane ke laayaq patthar kii ek qism jis kii satah par abrakii vazaa ke dhabbe ya dhaariyaa.n hotii hai.n

जमू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगीने बनाने के क़ाबिल पत्थर की एक क़िस्म जिसकी सतह पर बादल की तरह के धब्बे या धारियाँ होती हैं

جَمُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone