تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمُومْ" کے متعقلہ نتائج

جُمُومْ

پانی بہت ہونا

جَمِیَّم

بکثرت اُگی ہوئی گھاس جو زمین کو ڈھک لے

جمام

برتن کا پانی سے لبالب بھر جانا

جَمُو

نگینے بنانے کے لائق پتھر کی ایک قسم جس کی سطح پر ابرکی وضع کے دھبے یا دھاریاں ہوتی ہیں.

جھُوم

ऊँघने की अवस्था या भाव

جَمُّوں

جامن

جَموا

نیل، نیلا رنگ، نیل کا پودا جو بارش سے پہلے لگایا جائے اور جس کو مصنوعی وسائل سے سین٘چا جائے

جَمَم

(عروض) اجتماع عقل و خرم (زحافات مفاعلتن کی آٹھ قسموں میں سے ایک کا نام) ؛ اجتماع عقل و عضب.

جُمُود

منجمد ہونے کی حالت، انجماد، بستگی، سختی، جماو

جُثُوم

چھاتی پر بیٹھنا

جُمُوح

(گھوڑے کا) اڑیل سرکش یا ضدی ہونا، عورت کا شوہر سے سرکشی کرنا، عورت کا بغیر اجازت شوہر اپنے عزیزوں کے یہاں جانا

جَموگ

(کاشتکاری) مال گزاری کی ایک قسم جو کاشتکاروں سے براہ راست وصول کی جاتی ہے، لگان

جِمْجِم

ایک روئیدگی کی جڑ ہے کہ شقاقل سے مشابہت رکھتی ہے ، غالباً : جنگلی گاجر ، لاط : Asparagus racemosus .

جَمُوٹ

کن٘ویں کی کوٹھی تیار کرنے کو چوبی بنا ہوا ڈول یا فرما جو جامن کی لکڑی سے تیار کیا ہوتا ہے

جَم جَم

نت نت، ہمیشہ، مدام

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمُومْ کے معانیدیکھیے

جُمُومْ

jumuum•जुमूम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جُمُومْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی بہت ہونا
  • نزدیک آنا وقت کا

Urdu meaning of jumuum

  • Roman
  • Urdu

  • paanii bahut honaa
  • nazdiik aanaa vaqt ka

जुमूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी बहुत होना
  • समय का क़रीब आना, वक़्त का नज़दीक आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمُومْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمُومْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone