تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَموگْنا" کے متعقلہ نتائج

جَموگْنا

جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا

جوگْنا

مناسب، لیاقت، صلاحیت، اہلیت، وضع داری، علمیت

جَموگا

(ہندو) بچوں کی ایک بیماری، مسان، ام الصبیان

جَمُوگا

رک : جمورا.

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَگْنا

بیدار ہونا

جاوْنا

رک : جانا .

جوڑْنا

کسی ٹوٹی ہوئی چیز یا دو چیزوں کو ملانا وصل کرنا، پیوند لگانا

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

جوگِیا

جوگی سے منسوب یا متعلق، جوگیوں کا سا، جوگیوں کی وضع قطع کا

جوگَہ

لیموں ، کھٹا وغیرہ کی ایک قسم ، لاط : جنس Citrus.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَموگْنا کے معانیدیکھیے

جَموگْنا

jamognaa•जमोगना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

جَموگْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جانچنا، انداز کرنا، دھیان کرنا، تصدیق کرنا، ٹھہرانا، مقرر کرنا
  • حساب کتاب کی جانچ کرنا، سود کو اصل مال میں جوڑنا، کسی کو کسی دوسرے شخص کے پاس لے جاکر اپنی بات کی تصدیق کرانا

Urdu meaning of jamognaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanchnaa, andaaz karnaa, dhyaan karnaa, tasdiiq karnaa, Thahraanaa, muqarrar karnaa
  • hisaab kitaab kii jaanch karnaa, suud ko asal maal me.n jo.Dnaa, kisii ko kisii duusre shaKhs ke paas le jaakar apnii baat kii tasdiiq karaana

English meaning of jamognaa

Transitive verb

  • settle, adjust
  • test, verify, prove, ascertain

जमोगना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आय-व्यय या हिसाब-किताब की जाँच करना।
  • ब्याज को मलवन में जोड़ना।
  • आय-व्यय का हिसाब लगाना
  • ब्याज को मूलधन में जोड़ना
  • ऋण का भार दूसरे पर सौंपकर ऋणमुक्त करने की स्वीकृति दिलाना; (एसाइन्मेंट)
  • किसी बात का दूसरे से समर्थन कराना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَموگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَموگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone