تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جارُو" کے متعقلہ نتائج

جارُو

جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

جارُو کَش

رک : جاروب کش .

جارُوب

جھاڑو، بہارو، جھاڑو دینے والا

جارُوب کَش

جھاڑو دینے والا، خا کروب

جارُوب کَشی

جاروب کش کا اسم کیفیت، خاکروبی، جھاڑو دینے کا پیشہ یا عمل

جارُوبی

جاروب (رک) سے منسوب یا متعلق ، (انجینیری) جلے ہوئے حاصل احتراق کو نکال دینے کا ایک طریقہ .

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جَھروا

رک : جھاؤ

جَھروکی

جھروکا (رک) کی تصغیر۔

جھروکہ

gazebo, window

جَھروکا

موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ

جَارُوبْ کَشْ عَالَم

sweeper of the world

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

جَھروکا دَرشَن

وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصباح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جارُو کے معانیدیکھیے

جارُو

jaaruu•जारू

وزن : 22

دیکھیے: جارُوب

  • Roman
  • Urdu

جارُو کے اردو معانی

صفت

  • جلانا ، بھڑکانا ؛ جلانے والا ، بھڑ کانے والا .

اسم، مؤنث

  • جاروب (رک) کا مخفف .

Urdu meaning of jaaruu

  • Roman
  • Urdu

  • jalaanaa, bha.Dkaanaa ; jalaane vaala, bha.Dkaane vaala
  • jaarob (ruk) ka muKhaffaf

English meaning of jaaruu

Adjective

Noun, Feminine

  • broom

जारू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जलाना, भड़काना , जलाने वाला, भड़काने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone