تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْدارُو" کے متعقلہ نتائج

آبْدارُو

(معدنیات) سلاجیت، مومیائی جو سیاہ رنگ اور چمکیلی ہوتی ہے، عموماً دوا میں مستعمل

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آبْلَہ رُو

جس کے چہرے پر چیچک کے نشان ہوں، چیچک رو

آبْ داری

رونق، آب و تاب

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

گُہَرِ آبْدار

چمک دار موتی

خَنْجَرِ آبْدار

تیزخنجر، چمکدارمجلّی خنجر

تیغِ آبْدار

تیز دھار والی تلوار، چمکتی ہوئی تلوار

لَعْلِ آبْدار

ایک چمکدار یاقوت ؛ (کنایۃً) معشوق کے ہون٘ٹ.

گَوہَرِ آبْدار

چمک دار موتی ، تابدار موتی

تیغَہِ آبْدار

رک : تیغ آبدار.

رَنگ آبْدار ہونا

رن٘گ چمکیلا ہونا ، روشن تر ہونا

شَمْشِیرِ آبْدار

وہ تلوار جس پر صیقل کیا گیا ہو، تیز یا چمک دار تلوار

لَعلِ آبْدار

۔(ف) مذکر۔ آبدار لعل۔ ۲۔(کنایۃً) لب معشوق۔

آبْرُو

عصمت، عفت، ناسوس، پاکدامنی

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْدارُو کے معانیدیکھیے

آبْدارُو

aabdaaruu•आबदारू

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آبْدارُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (معدنیات) سلاجیت، مومیائی جو سیاہ رنگ اور چمکیلی ہوتی ہے، عموماً دوا میں مستعمل

Urdu meaning of aabdaaruu

  • Roman
  • Urdu

  • (maadaniyaat) salaajiit, momyaa.ii jo syaah rang aur chamkiilii hotii hai, umuuman davaa me.n mustaamal

English meaning of aabdaaruu

Noun, Feminine

  • a medicine that was used as a cure for broken bones

आबदारू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (खनिज पदार्थ) पत्थर की चट्टानों का लसदार पसेव जो बड़ा भारी शक्तिदायक माना जाता है, मोम की तरह चिकनी दवा जो गहरे काले रंग की और चमकीली होती है, सामान्यतः दवा में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْدارُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْدارُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone