تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھروکا" کے متعقلہ نتائج

جَھروکا

موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ

جھروکہ

gazebo, window

جَھروکا دَرشَن

وہ دریچہ جہاں سے مغل بادشاہ علی الصباح اپنا دیدار عوام کو کرایا کرتے تھے۔

نَین جَھروکا

شاعری: آنکھوں کا جھروکا (آنکھ کو جھرو کے سے تشبیہ دی جاتی ہے)

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

دَرْشَنی جَھروکَہ

وہ کھڑکیاں یا روشن دان جن سے باہر کا نظارہ ہو سکے ، درشن جھروکا ، جھروکا .

جَھروکی

جھروکا (رک) کی تصغیر۔

جَھروا

رک : جھاؤ

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جَھرُوا

ایک قسم کی عمدا گھاس ، لاط : Panicum Frumentaceum.

جَرْکی

میٹھے پانی کی مچھلی کا نام.

دَرْشَن جَھروکھا

وہ جھروکا جہاں سے بادشاہ اپنے دِدیدار دِکھاتا تھا

جَرَکھ

رک : جرخ.

جَرْک

جرک کشتی گیروں کا مقام اور پہلوانوں کی ورزش کی جگہ ہے جس کو زبان ہندی میں اکھاڑہ کہتے ہیں

جَرَک

= झलक

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھروکا کے معانیدیکھیے

جَھروکا

jharokaa•झरोका

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھروکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ
  • وہ کھڑکیاں جو ایوان شاہی میں سیر تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

شعر

Urdu meaning of jharokaa

  • Roman
  • Urdu

  • mokhaa, khi.Dkii, dariicha, Garfaa
  • vo khi.Dkiyaa.n jo a.ivaan-e-shaahii me.n sair tamaashaa dekhne ke vaaste baaG ya dariyaa kii taraf vaaqya huu.n

English meaning of jharokaa

Noun, Masculine

झरोका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दीवारों आदि में बनी हुई झँझरी, छोटी खिड़की या मोखा जिसे हवा और रोशनी आदि के लिये बनाते हैं, गवाक्ष, गौखा, झरोखा
  • वो खिड़की जो राजकीय भवन आदि से तमाशा देखने हेतु हो या नदी की ओर हो

جَھروکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھروکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھروکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone