تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالَن" کے متعقلہ نتائج

جالَن

رک : جالنا .

جالَن ہارا

جَلانے والا .

جالْنا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جالِنی

مکڑی کی سولہ قسموں میں سے ایک وسم جس کے کاٹنے سے بدن بھاری اور سخت ہو جاتا ہے اور تالو سوکھ جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا اور کاٹنے کے مقام پر مستطیل خط پیدا ہو جاتے ہیں اور وہاں کا گوشت پھٹ جاتا ہے اور دمہ ہو جاتا ہے، اس کا زہر لا دوا ہے

جَلَن

سوزش، تپش

جَھلِّن

(بُنائی) بڑے پاٹ کی دری کے تانے کے بیٹے یعنی درمیانی جھول سہارے رکھے والی بَلَّی جو بطور گھوڑی لگائی جاتی ہے .

جُلاہَن

جلایا (رک) کی تا نیث

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جَلْنے

جلنا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جالَہ

ایک قسم کی کشتی، جس میں چند چوبیں یا لگّیاں باہم پیوست ہوتی ہیں اور اس کے نیچے ہوا سے مشکیں بھری ہوئی لگی ہوتی ہیں، جس پر بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں

جَلانا

آگ لگانا، سوختہ کرنا

جَلَن پَڑْنا

سوزش ہونا ، جلنا ، تپکنا ۔

جَلَن نِکالْنا

کینہ نکالنا ۔

جَلَن ہار

جلنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جالَن کے معانیدیکھیے

جالَن

jaalan•जालन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جالَن کے اردو معانی

  • رک : جالنا .

Urdu meaning of jaalan

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone