تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالَن" کے متعقلہ نتائج

چالَن

چال، ہلانا، چھاننا، چھلنی

چالَن ہار

چھاننے والا، چالنے والا

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چالْنی

چھلنی، چھننی

چَہَلْنا

تھکنا، تھک کر چور ہونا

چُہَلْنا

ہن٘سی مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ، ٹھٹھول کرنا ، چہل کرنا .

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

چَلَن

چلنے کی کیفیت یا حالت، حرکت، گردش

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چَلان

چالان

چَلْنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف جانا یا حرکت میں آنا

چَلَن ہارا

چلنے والا

چَلَنی

حکومت وقت کا سکّہ جو چالو ہو، رائج، چلنے والا، مروّج

چَلَن سے

after a good fashion or manner, with propriety

چَلَن ہونا

غلبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالَن کے معانیدیکھیے

چالَن

chaalan•चालन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چالَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چال، ہلانا، چھاننا، چھلنی
  • چوکر، بھوسی، کسی بھی چیز کو چالنے کے بعد غیر ضروری چیز جو باقی رہ گئی ہو
  • حرکت، ہلکورا
  • مہارت کے ساتھ کسی کام کو انجام دینا کہ جس سے کوئی کام ٹھیک اور صحیح طریقہ سے ہو

Urdu meaning of chaalan

  • Roman
  • Urdu

  • chaal, hilaanaa, chhaannaa, chhalnii
  • chaukar, bhuusii, kisii bhii chiiz ko chaalne ke baad Gair zaruurii chiiz jo baaqii rah ga.ii ho
  • harkat, halkoraa
  • mahaarat ke saath kisii kaam ko anjaam denaa ki jis se ko.ii kaam Thiik aur sahii tariiqa se ho

English meaning of chaalan

Noun, Masculine

  • performing a task skillfully so that the task is done properly and correctly
  • shaking, sifting, motion
  • bran, non-sterile substance left after filtering something
  • sieve, strainer

चालन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कौशलपूर्वक ऐसी क्रिया करना, जिससे कोई कार्य ठीक तरह से सम्पन्न या सिद्ध हो
  • गति, हिलना-डुलना, हरकत, हलकोरा
  • किसी वस्तु को छानने के उपरांत बचा हुआ अनुपयोगी पदार्थ, चोकर, भूसी, चोकर
  • चलनी, छलनी

چالَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone