تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْزِوا" کے متعقلہ نتائج

اِنْزِوا

گوشہ گیری، تنہائی اور غیر سے بے تعلقی

اِنْزِواع

گوشہ نشین ہونا

گوشَۂ اِنْزِوا

एकान्त, निर्जन स्थान, जहाँ कोई न हो ऐसा छोटा-सा स्थान ।

کُنْجِ اِنْزِوا

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

اَنزَع

جس کی پیشانی کے دونوں جانب کے بال گر گئے ہوں

اِنْطِوا

لپیٹ ، لپٹواں شے

ہَنُوز

ابھی، اب تک، اس وقت تک

اِنْوا

(مال وغیرہ سے) اعانت ، حاجت پوری کرنا ۔

ہِندُوا

رک : ہندو ؛ ہندو آدمی (تحقیراً مستعمل) ۔

اَن٘بْوا

آم (رک) .

اَنْوا

وہ ستارے جو مغرب میں غروب ہورہے ہوں اور اسی وقت ان کے مقابل دوسرے نکل رہے ہوں۔

اِن٘ڈَْوا

پرانے کپڑے یا بان سے بنایا ہوا ایک کنڈل، جو مزدور اور پنہارے بوجھ یا گھڑا وغیرہ اٹھانے کے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں، گھڑوں اور مٹکوں وغیرہ کے نیچے رکھا جانے والا حلقہ (تاکہ وہ لڑھکنے نہ پائیں)

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

اَنُوا

نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ

ہَنسوا

(کاشت کاری) دھان وغیرہ کے پودے کاٹنے کا مُڑا ہوا آلہ جس کی دھار اندر کے رُخ ہوتی ہے ، ہنسیا ، درانتی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْزِوا کے معانیدیکھیے

اِنْزِوا

inzivaa•इंज़िवा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

اِنْزِوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشہ گیری، تنہائی اور غیر سے بے تعلقی
  • (تصوف) دل کا دنیا و عقبیٰ کے خیال سے خالی کرکے حق کی جانب مشغول ہونا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِنْزِواع

گوشہ نشین ہونا

شعر

Urdu meaning of inzivaa

  • Roman
  • Urdu

  • gosha gerii, tanhaa.ii aur Gair se betaalluqii
  • (tasavvuf) dil ka duniyaa-o-aqbaa ke Khyaal se Khaalii karke haq kii jaanib mashGuul honaa

English meaning of inzivaa

इंज़िवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकान्तवासी होना, गोशःनशीनी करना, एकान्त, गोशः, तनहाई

اِنْزِوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْزِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْزِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone