تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنُوا" کے متعقلہ نتائج

اَنُوا

نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ

اَنْوا

وہ ستارے جو مغرب میں غروب ہورہے ہوں اور اسی وقت ان کے مقابل دوسرے نکل رہے ہوں۔

اِنْوا

(مال وغیرہ سے) اعانت ، حاجت پوری کرنا ۔

اَنْواع

قسمیں، اقسام، بھانت بھانث کے، نوعیتیں

عُنْوان

تمہید، ابتدا، آغاز

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

انُواد

دہرانا، دھراؤ

اَنِوار

जिसे बीच में कोई रोकनेवाला न हो। उदा०-अनिवार कामना नित अबाध अमना बहती।-पंत।

ہَنوال

خچر ؛ اُستر ۔

ہَنوار

(دکن) ہموار ، مسطح ۔

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

اَنواع و اَقْسام

all sorts and kinds

اَنْوانْسی

زمین کی ایک ناپ جو بسوے کے آٹھ ہزارویں حصے اور بیگھے کے ایک لاکھ ساٹھ ہزارویں حصے کے برابر ہوتی ہے، ایک پیمانہ (زمین)

اَنِواسی

जो किसी स्थान-विशेष का बाशिंदा न हो; जो किसी स्थान-विशेष पर निवास न करता हो, जैसे- देश से बाहर रहने वाले अनिवासी भारतीय कहलाते है

اَنْواسی

(مجازاً) وہ عورت جو کنواری (باکرہ) نہ ہو، باکرہ کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنُوا کے معانیدیکھیے

اَنُوا

anuvaa•अनुवा

اصل: ہندی

موضوعات: آبکاری

  • Roman
  • Urdu

اَنُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ

Urdu meaning of anuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • nahr ke kinaare banaayaa hu.a a.isaa huda jis me.n paanii u.upar liyaa ja sake, nahr ka chaubchaa, nahr ke kinaare paanii nikaalne kii banii hu.ii jagah

English meaning of anuvaa

Noun, Masculine

  • the sling-basket or bucket used in irrigation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone