تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہنکوا" کے متعقلہ نتائج

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

ہَنکوا ہونا

ہنکوا کرنا (رک) کا لازم ، شکار ہونا ۔

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

اَنکْوانا

اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہنکوا کے معانیدیکھیے

ہنکوا

ha.nkvaaहँकवा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہنکوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو
  • وہ شخص، جو شور مچاکر یا ڈھول بجا کر شکاری جانور کو ہنکا کے اس مقام پر لے آتا ہے، جہاں شکاری بیٹھا ہو
  • شکاری ایک جگہ بیٹھ جاتا ہے اور لوگ غل شور کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں کو ہنکا کے اس مقام پر لاتے ہیں، جہاں شکاری بیٹھا ہو، اس غل شور کرکے ہنکانے کو ہنکوا کہتے ہیں (ہونا کے ساتھ)

Urdu meaning of ha.nkvaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gul karke ya Dhol bajaa ke shikaarii jaanavro.n (umuuman sher) ko hankaa ke is muqaam par laanaa, jahaa.n shikaarii baiThaa ho
  • vo shaKhs, jo shor machaakar ya Dhol bajaa kar shikaarii jaanvar ko hankaa ke is muqaam par le aataa hai, jahaa.n shikaarii baiThaa ho
  • shikaarii ek jagah baiTh jaataa hai aur log gul shor karke ya Dhol bajaa ke shikaarii jaanavro.n ko hankaa ke is muqaam par laate hain, jahaa.n shikaarii baiThaa ho, is gil shor karke hankaane ko hankvaa kahte hai.n (honaa ke saath

हँकवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = हँकवा।
  • = हाँका।
  • वह व्यक्ति जो ढोल आदि पीटकर जंगल में सोये या छिपे हुए जानवरों को अपने स्थान से भगाता हो और शिकारी की दिशा में ले जाता हो।
  • हाँकनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہنکوا

شور و غل کرکے یا ڈھول بجا کے شکاری جانوروں (عموماً شیر) کو ہنکا کے اُس مقام پر لانا، جہاں شکاری بیٹھا ہو

ہَنکوا ہونا

ہنکوا کرنا (رک) کا لازم ، شکار ہونا ۔

ہَنکوا کَرنا

جانور کو شکاری کی طرف ہنکا کر لے جانا نیز شکار کرنا ۔

ہَنکوانا

ہانکنا (رک) کا متعدی ؛ شکار کو شور و غل کے ذریعے ایسے مقام پر بھجوانا جہاں شکاری بیٹھا ہو ، گھروانا ۔

اَنکْوانا

اندازہ لگوانا، تخمینہ کروانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہنکوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہنکوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone