تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"indian" کے متعقلہ نتائج
indian کے لیے اردو الفاظ
indian کے اردو معانی
اسم، صفت
- ہندوستانی
- انڈین
- امریکی انڈینوں یا ہندوستان سے متعلق جو جنوبی ایشیاء کی جمہوریہ ہے
- جزائر شرق الہند سے متعلق
- امریکی انڈینوں کی زبان یا زبانوں سے متعلق
اسم
- جنوبی اور شمالی امریکا کی اصلی پراچین نسل کا فرد، جس میں اسکیمو شامل نہیں ہیں
- ہندوستان یا جزائر شرق الہند کی مقامی نسلوں کا فرد
- یورپی، بالخصوص انگریز جو ہندوستان یا شرق الہند میں رہا ہو
- امریکی انڈینوں کی زبان یا زبانیں
indian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- हिंदूस्तानी
- इंडियन
- अमरीकी इंडियनों या हिंदूस्तान से मुताल्लिक़ जो जुनूबी एशीया की जमहूरीया है
- जज़ाइर शिर्क़ उल-हिंद से मुताल्लिक़
- अमरीकी इंडियनों की ज़बान या ज़बानों से मुताल्लिक़
संज्ञा
- जुनूबी और शुमाली अमरीका की असली प्राचीन नसल का फ़र्द, जिस में असकीमो शामिल नहीं हैं
- हिंदूस्तान या जज़ाइर शिर्क़ उल-हिंद की मुक़ामी नसलों का फ़र्द
- योरपी, बिलख़सूस अंग्रेज़ जो हिंदूस्तान या शिर्क़ उल-हिंद में रहा हो
- अमरीकी इंडियनों की ज़बान या ज़बानें
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (indian)
indian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔