تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Indian corn" کے متعقلہ نتائج
Indian corn کے لیے اردو الفاظ
Indian corn کے اردو معانی
اسم
- (امریکی) مکا
- مکی
- مکئی کا پودا (Zea mays) جو امریکا کا دیسی پودا ہے اور جسے انڈین بکثرت کاشت کرتے ہیں، یہ جدید دوغلی مکئی کا پیشرو ہے
- اناج کی ایک قسم جس کے مختلف رنگوں کے پھل یا بھٹے آرایشی طور پر اُگائے جاتے ہیں
- (برطانوی) بھٹے پر لگا ہوا میٹھا اناج
- خوردنی اناج
- مکئی دانے
Indian corn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमरीकी) मक्का
- मुक्की
- मकई का पौदा (Zea mays) जो अमरीका का देसी पौदा है और जिसे इंडियन बकसरत काशत करते हैं, ये जदीद दोगली मकई का पेशरू है
- अनाज की एक क़िस्म जिस के मुख़्तलिफ़ रंगों के फल या भुट्टे आराएशी तौर पर उगाए जाते हैं
- (बर्तानवी) भुट्टे पर लगा हुआ मीठा अनाज
- ख़ुर्दनी अनाज
- मकई दाने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Indian corn)
Indian corn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔