تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"undone" کے متعقلہ نتائج

undone

نا مکمل، ادھورا:

اُوندنا

کوئی بھی غذا جلدی بازی میں کھانا

اُوندْھنا

۱. رک : اوندھانا جس کا یہ فعل لازم ہے.

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

سَر اُوندھانا

نہایت رنج و غم یا فکر و تردد کے باعث سر نہ اُٹھانا ، کمال غمگینی کے سبب مُن٘ہ لپیٹ کر پڑ رہنا ، من٘ھ چُھپانا ، سامنا نہ کر سکنا.

جُوتی اَونْدھانا

(عو) لڑائی بند کرنا ، بے پروائی اختیار کرنا ، رخ نہ کرنا، توجہ نہ کرنا

تَوا اَونْدھانا

بھٹیاریوں کی لڑائی بند ہونے کی علامت

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اَوندھے

اون٘دھا کی جمع یا حالت مغیرہ

اُنوں

رک : اَن

اُڈونی

(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

اُنّے

اُس نے ۔

undine

جَل پَری

اَونْدھے مُنْھ

on the face, with head or face down

مُنہ اَوندھائے

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

undone کے لیے اردو الفاظ

undone

ʌnˈdʌn

undone کے اردو معانی

صفت

  • نا مکمل، ادھورا:
  • جو لگا یا بندھا ہوا نہ ہو:
  • قدیم: تباہ و بر باد۔.

undone के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • ना मुकम्मल, अधूरा
  • जो लगा या बंधा हुआ ना हो
  • क़दीम: तबाह-ओ-बर्बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (undone)

نام

ای-میل

تبصرہ

undone

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone