تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِقام" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِقام

कौर करना, निवाला करना।

اِنْتِقام

ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

اِلْتِقا

ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا

اِلْتِیام

(پھٹی ہوئی چیز کے ٹکڑوں کی) پیوستگی، اتصال، جڑنا

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِسْتِقام

قیام ، سکون ، ٹھراو ، ٹھہرنا.

اِلْتِثام

किसी चीज़ को चूमना।

اِلْتِحام

کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا

اِلْتِقاط

اقتباس یا انتخاب کر کے یکجا کرنے کا عمل، نثر یا نظم کے حصے جمع کرنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

عِلَّتِ تام

وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .

اِنْتِقام کَرنا

(ظلم یا قتل وغیرہ کا) بدلہ لینا.

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اِنْتِقام لینا

take revenge, avenge, retaliate

اِلْتِحام کَرنا

جوڑنا ، ملانا ، متصل و ملحق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِقام کے معانیدیکھیے

اِلْتِقام

iltiqaam•इल्तिक़ाम

اصل: عربی

इल्तिक़ाम के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कौर करना, निवाला करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِقام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِقام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone