تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِقا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِقا

ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا

اِلْتِقاط

اقتباس یا انتخاب کر کے یکجا کرنے کا عمل، نثر یا نظم کے حصے جمع کرنا

اِلْتِقام

कौर करना, निवाला करना।

اِلتِقائے ساکِنَین

دو ساکن حرفوں کا ایک جگہ جمع ہونا

اِلْتِجا

درخواست، گزارش، التماس، استدعا

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اِنْتِقا

برگزیہ، تزکیۂ نفس

اِلْتِحا

दाढ़ी निकलना।

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

اِتِّقا

ممنوعات و محرمات شرع سے اجتناب، زہد، پرہیزگاری، خدا کا خوف

اِلقَا

کسی مادی شے کا ڈالنا یا ڈالا جانا

عَلِیقَہ

وہ تھیلا جس میں دانہ رکھ کر اسے گھوڑے کے منہ گھوڑے میں باندھتے ہیں، توبڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِقا کے معانیدیکھیے

اِلْتِقا

iltiqaa•इल्तिक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَقِیَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا
  • ایک لشکر یا جماعت کی دوسرے سے مڈبھیڑ، مقابلہ

Urdu meaning of iltiqaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat, do chiizo.n ka vasl-o-ittisaal, ek jagah jamaa honaa
  • ek lashkar ya jamaat kii duusre se maDbhii.D, muqaabala

English meaning of iltiqaa

Noun, Masculine

  • encounter of one army or group with each other
  • convergence, joining, union

इल्तिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इकट्ठा होना, एक दूसरे से मिलना, एक दूसरे को देखना
  • एक सेना या समूह की दूसरे से मुठभेड़, मुक़ाबला

اِلْتِقا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone