تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِثام" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِثام

किसी चीज़ को चूमना।

اِلْتِیام

(پھٹی ہوئی چیز کے ٹکڑوں کی) پیوستگی، اتصال، جڑنا

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِلْتِحام

کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا

اِلْتِقام

कौर करना, निवाला करना।

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

عِلَّتِ تام

وہ اَمر یا شےئے جس سے دوسرے امر یا شئے کا وجود واجب ہو جائے یا جس کے وجود کے بعد معلول کے وجود میں کسی اور شے کا انتظار نہ ہو . پورا سبب ، سببِ کامل .

اِتِّصالُ الاِعْتِصام

(تصوف) "حالت تفرید میں شہود حق یعنی شہود منفرد لا بشرط شے"

اِلْزام

(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا

اِلْتِحام کَرنا

جوڑنا ، ملانا ، متصل و ملحق کرنا

حَیرَتِ اِلْتِیام

حیرت سے وابستہ ، حیرت سے بھرا ہوا.

فَرْحَتِ اِلْتِیام

فرحت سے پیوستہ ؛ (مجازاً) خوشی و شادمانی سے بھرا ہوا ، خوشی سے معمور.

بَلاغَتِ اِلْتِیام

جو بلاغت پر مشتمل ہو ، فصیح و بلیغ (کلام).

خَرِْق و اِلْتِیام

پھٹ جانا اور پِھر باہم مِل جانا، الگ الگ ہو کر ایک ہو جانا، رخم بھرجانا

زَخْم کو اِلْتِیام ہونا

زخم کا بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِثام کے معانیدیکھیے

اِلْتِثام

iltisaam•इल्तिसाम

اصل: عربی

इल्तिसाम के हिंदी अर्थ

 

  • किसी चीज़ को चूमना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِثام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِثام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone