تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِقاط" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِقاط

اقتباس یا انتخاب کر کے یکجا کرنے کا عمل، نثر یا نظم کے حصے جمع کرنا

اِلْتِقا

ملاقات، دوچیزوں کا وصل و اتصال، ایک جگہ جمع ہونا

اِلْتِیاط

وصل، چپکنا، ملنا، جوڑنا

اِلْتِقام

कौर करना, निवाला करना।

فَوقُ الطّاقَت

قوّت سے بڑھ کر توانائی سے زیادہ .

اِلْتِجا

درخواست، گزارش، التماس، استدعا

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

اِلاقَہ

علاقہ، تعلق، وابستگی

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِنْتِقام

ظلم یا زیادتی کا وہ بدلہ جو اسی قسم کے کسی اقدام کے ذریعے لیا جائے، بدلہ، پاداش، جزا (لینا، ہونا کے ساتھ مستعمل) (جیسے خون کا بدلہ خون سے، بے عزتی کا بدلہ بے عزتی سے)، عوض جو قصاص کی صورت میں نہ ہو

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیر یا تاخیر کرنا

اِنْتِقا

برگزیہ، تزکیۂ نفس

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِقاط کے معانیدیکھیے

اِلْتِقاط

iltiqaat•इल्तिक़ात

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: لَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِقاط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اقتباس یا انتخاب کر کے یکجا کرنے کا عمل، نثر یا نظم کے حصے جمع کرنا
  • زمین سے اٹھانے کا عمل، چننے کا عمل، چن کر اکٹھا کرنے کا عمل، بیننے کا عمل

Urdu meaning of iltiqaat

  • Roman
  • Urdu

  • iqatibaas ya intiKhaab kar ke yakjaa karne ka amal, nasr ya nazam ke hisse jamaa karnaa
  • zamiin se uThaane ka amal, chunne ka amal, chun kar ikaTThaa karne ka amal, biinne ka amal

English meaning of iltiqaat

Noun, Masculine

  • picking, collecting and gathering
  • the process of combining by quotation or selection, combining of prose and poetry parts and verses

इल्तिक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्धरण या चयन करके संयोजन करने की प्रक्रिया, गद्य या पद्य के अंश जमा करने की क्रिया
  • ज़मीन से उठाने की की क्रिया, चुनने की क्रिया, बीनने की क्रिया, चुनकर इकट्ठा करने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِقاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِقاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone