تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلتَّمام" کے متعقلہ نتائج

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

جیبُ التَّمام

(ریاضی) جیب مستوی کے ساتھ کا خط جو اس سے مل کر زاوایہ بناتا ہے.

قاطِعُ التَّمام

(ریاضی ؛ ہندسہ) مثلث میں وتر اور عمود کی نسبت (انگ : Consecant).

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِلْتِماع

چمکنا، روشن ہونا

اِلْتِماس

درخواست، گزارش، عرض

اِلْتِیام

(پھٹی ہوئی چیز کے ٹکڑوں کی) پیوستگی، اتصال، جڑنا

اِلْتِزام

خود عائد کردہ شرط یا پابندی، لازم قرار دے لینا

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اِغْتِمام

مغموم ہونا، اداسی، غم

اِلْتِثام

किसी चीज़ को चूमना।

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

اِلْتِحام

کٹا ہوا گوشت جڑ جانے کی صورت حال، زخم کی درستی، اندمال، انگور بندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلتَّمام کے معانیدیکھیے

اَلتَّمام

attamaam•अत्तमाम

  • Roman
  • Urdu

اَلتَّمام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

Urdu meaning of attamaam

  • Roman
  • Urdu

  • (hindsaa) kisii zaavii.e ya qaus ke mutammim ka mumaas ; zaaviih-e-qaaymaa vaale masals me.n zaaviih-e-haadda se mulhiq zilaa aur is zaavii.e ke muqaabil zilaa ke daramyaan nisbat,mumaas tamaam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلتَّمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلتَّمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone