تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِلْمِ عَلائِم" کے متعقلہ نتائج

عِلْمِ عَلائِم

علامتوں کا علم ، لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ کے معانی پر مخصوص علامتوں کی مدد سے بحث ہوتی ہے .

عِلْمُ الْعِلْم

کسی علم کے بارے میں علمی بحث کرنے کا علم ، علمیات .

عالَم عالَم

ساری دنیا، سب لوگ، تمام جہان

عالَم عالَم ہونا

طرح طرح کی کیفیت رونما ہونا ، نوع بہ نوع کیفیات کا ظاہر ہونا.

عالَم

دنیا، جہان، کائنات، زمانہ

اَعْلَم

بہت علم رکھنے والا، سب سے بڑا عالم

عِلْم

جاننا، آگاہی، واقفیت، پڑھائی، تعلیم

اَلَم

مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو

عَلَم

کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

اَلَمِیہ

درد ناک واقعہ ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ

عالَمی

عالَم سے منسوب یا متعلق، دنیا بھر سے متعلق، سارے جہاں کا، دنیا کا، آفاقی

اَلَمِیَّہ

اِلْہام

غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

عالِمَہ

جاننے والی، علم رکھنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں عِلْمِ عَلائِم کے معانیدیکھیے

عِلْمِ عَلائِم

'ilm-e-'alaa.im•'इल्म-ए-'अलाइम

  • Roman
  • Urdu

عِلْمِ عَلائِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • علامتوں کا علم ، لسانیات کی ایک شاخ جس میں الفاظ کے معانی پر مخصوص علامتوں کی مدد سے بحث ہوتی ہے .

Urdu meaning of 'ilm-e-'alaa.im

  • Roman
  • Urdu

  • alaamto.n ka ilam-e-lisaaniiyaat kii ek shaaKh jis me.n alfaaz ke ma.aanii par maKhsuus alaamto.n kii madad se behas hotii hai

English meaning of 'ilm-e-'alaa.im

Noun, Masculine

  • a branch of linguistics in which the meanings of words are discussed with the help of specific symbols

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِلْمِ عَلائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِلْمِ عَلائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone