تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْہام" کے متعقلہ نتائج

اِلْہام

غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

اَعْلام

پروانہ ۔ نوٹس

اِعْلام

۰۱ اعلان ، اطلاع ، جتانا ، آگاہ کرنا .

عَلاّم

بہت جاننے والا، بہت علم رکھنے والا، بڑا دانا

اِلْہامی

الہام سے منسوب یا متعلق امر، وہ بات جو بطور الہام معلو م ہو، آسمانی

اِلْہامِیَہ

الہام (رک) کے ذریعے سے وجود میں آیا ہوا .

اَلاَہَمْ ثُمَّ الْاَہَم

اول سب سے اہم کو لیا جائے پھر جو اس سے کم اہم ہو

صَحِیفَۂ اِلْہام

خدا کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب، آسمانی کتاب.

رَشْحاتِ اِلْہام

خیالات کا ہجوم ، الہامی باتوں کا نزول

وَحیِ اِلہام

وحی کی وہ قسم جو ہمیشہ سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گی ، وحی لغوی (رک : وحی ، معنی نمبر۱

وَحی و اِلہام

(طنزاً) مراد : کوئی بات یا امر جسے حکم خداوندی کے برابر سمجھ لیا جائے ، کوئی حکم جس کو بالکل صحیح سمجھ کر ہمیشہ اس کی پیروی کی جائے ۔

نَظَرِیَّۂ اِلہام

(ادب) یہ نظریہء کہ شاعری کی زبان عام کاروباری اور غیر ادبی زبان سے مختلف ہوتی ہے اور شاعر صاحب ِجذب و جنوں ہوتا ہے اور شاعری اس سے الہامی طور پر سرزد ہوتی ہے ۔

اَلاَعْمالُ بِالنِّیّات

کاموں کا مدار نیت پر ہوتا ہے ، اعمال کی اچھائی برائی نیت کی روشنی میں جانچتے ہیں .

غَلَطُ الْعام

وہ غلط لفظ یا ترکیب وغیرہ جو غلط ہونے کے باوجود اہلِ علم اور مستند زبان دانوں میں مروج ہو

غَلَطُ الْعام فَحِیح

زبان کی جوغلطی اہل زبان کے یہاں عام طور پررائج ہو وہ صحیح ہے درست ہے ، فصیح ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْہام کے معانیدیکھیے

اِلْہام

ilhaam•इल्हाम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَهَمَ

  • Roman
  • Urdu

اِلْہام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیب سے دل میں کسی بات یا خیال کا نزول یا ورود، القا، کشف (خصوصاََ انبیا و اولیا پر)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِلْحام

گوشت کھانے کو دینا

شعر

Urdu meaning of ilhaam

  • Roman
  • Urdu

  • Gaib se dil me.n kisii baat ya Khyaal ka nuzuul ya varuud, alqaa, kashaf (Khasosaa anabyaa-o-auliyaa par

English meaning of ilhaam

Noun, Masculine

  • divine inspiration, revelation, intuitive perception or knowledge

इल्हाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर की ओर से हृदय में आई हुई बात, ईश्वरीय ज्ञान या प्रेरणा, देववाणी, आकाशवाणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْہام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْہام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone