تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکّھا" کے متعقلہ نتائج

اَکّھا

(حمالی) چمڑے، ٹاٹ یا کمبل کا دوہرا تھیلا جس میں غلہ وغیرہ بھر کر کسی جانور کی پیٹھ پر لادتے ہیں

آکھا

رک : آڑبند

اِقْعا

اُکڑوں بیٹھنے کی نشست، کتے کی طرح سربن پر بیٹھنا

ہَقْعَہ

تین روشن ستارے جو جوزا کے اوپر ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں، تین ستاروں کا مجموعہ، اثاثی

اُکھاڑ

بیخ کنی ، تخریب (اکثر پچھاڑ کے ساتھ مستعمل)

اَکھات

کھاڑی، جھیل

اُکھال

متلی ، قے .

اَکھائی

رک : اَکھانی

ہَکّاہُو

گیدڑ کے بولنے کی آواز ۔

آکھاس

آسمان ، آکاش، سماء

آکھاڑ

رک : آساڑھ.

اُکھاڑی

(کھنڈ سازی) ایک قسمکی ایکھ جو سفید رنگ پتلی اورکم رس ہوتی ہے (اس کے رس میں کھانڈ کے اجزائ بہت کم ہوتے ہیں)

اَکھاڑے

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اَکھاڑا

کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،

اُکھاڑُو

प्रायः उखाड़ने का काम करते रहने वाला

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکّھا کے معانیدیکھیے

اَکّھا

akkhaa•अक्खा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: باربرداری مالیات

  • Roman
  • Urdu

اَکّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • (حمالی) چمڑے، ٹاٹ یا کمبل کا دوہرا تھیلا جس میں غلہ وغیرہ بھر کر کسی جانور کی پیٹھ پر لادتے ہیں

صفت

  • تمام، سب، سارا

Urdu meaning of akkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hammaalii) cham.De, TaaT ya kambal ka dohraa thailaa jis me.n gala vaGaira bhar kar kisii jaanvar kii piiTh par laadte hai.n
  • tamaam, sab, saaraa

English meaning of akkhaa

Noun, Masculine, Archaic

  • (portery) sack for putting on an animal's back for carrying burden

Adjective

अक्खा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • ( कुम्हारी) टाट या कंबल का दोहरा थैला जो अनाज आदि लादने के लिये घोड़ों या बैलों की पीठ पर रखा जाता है, लादने के लिए सामान भरने का थैला, खुरजी, गोन

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone