تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکھوٹا" کے متعقلہ نتائج

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اَکھوٹ

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اِکَھٹّا

متحد، متفق، جمع، یکجا، فراہم، پیوستہ، عدد یا مقدار کے ساتھ اظہار کثرت کے لئے

اَکُھوٹ

जो जल्दी खतम या समाप्त न हो। २ अखंड। अक्षुण्ण। उदा०-साधन भोग सजोग रज मडन आउ अखूट।-चन्दवरदाई। ३. बहुत अधिक।

اَکھولا

اکولا، گنے کی چوٹی، گنے کا وہ حصہ جو پھیکا ہوتا ہے

اُکْٹا

اکٹنا (رک) سے حالیۂ تمام (ماخوذ : پلیٹس) ، عموماً ذیل کی ترکیب میں مستعمل .

اِکَٹّھی

اکٹھا کی تانیث .

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکْٹا

(نگینہ سازی) جوہریوں کی مان جس پر جواہرات کو گھس کر سڈول جانا ہے .

اَکْھوا

پہلی روئیدگی (جو بیج ڈالنے کے بعد زمین کو شگافتہ کر کے نمودار ہوتی ہے)، پودے کا وہ سرا جو زمین کو پھاڑ کر پہلی بار ابھرتا ہے

اُوکْھٹا

رک : آکھٹا.

آکھیٹی

متعلقۂ شکار، شکار کا

ایکْھٹا

رک : اکٹھا.

آکھوٹ

اخروٹ

ایکْٹا

رک : اکٹھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکھوٹا کے معانیدیکھیے

اَکھوٹا

akhoTaa•अखोटा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَکھوٹا کے اردو معانی

 

  • (آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

Urdu meaning of akhoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-paashii) Dhakelii kii billii jis ke u.upar ke so.ii me.n paanii ka bartan laTkaa rahtaa hai

अखोटा के हिंदी अर्थ

 

  • -[देश॰] कान में पहनने का गहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone