تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

ہوش کرنا

حواس میں رہنا ، خیال کرنا ، عقل سے کام لینا ۔

ہُش کَرنا

دھتکارنے یا بھگانے کی آواز نکالنا ، بھگانا ۔

عَیش مُنَغَّض کَرنا

آرام و آسائش میں فرق پڑنا

عَیش آرام حَرام کَرنا

آسائش و آرام کی پروانہ کرنا

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

عِید کَرنا

خوشی کرنا ، جشن منانا.

ہیچ کَرنا

ناکارو کرنا، نکما بنانا

اُلُش کَرنا

کھانے وغیرہ میں سے تھوڑا سا چکھنا یا پینا، کھانا یا پینا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہَرش کَرنا

خوش کرنا ، شاداں کرنا ؛ کِھلنا (پھول کی طرح)

عَیش تَلْخ کَرْنا

عیش منغص کرنا، آرام و آسائش میں خلل ڈالنا

آشِیاں کَرنا

گھونسلا یا گھر بنانا، کسی جگہ قیام کرنا، رہ پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیش کَرنا کے معانیدیکھیے

عَیش کَرنا

'aish karnaa•'ऐश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَیش کَرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

Urdu meaning of 'aish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maze u.Daanaa, Khushii aur chiin karnaa, lutaf uThaanaa

'ऐश करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • मज़े उड़ाना, ख़ुशी और आराम का जीवन बसर करना, आनंद लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone