تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں" کے متعقلہ نتائج

چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں

چوبے متھرا سے باہر نہیں نکلتے اور وہاں بندر بھی بہت ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں کے معانیدیکھیے

چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں

chaube mare.n to bandar ho.n, bandar mare.n to chaube ho.nचौबे मरें तो बंदर हों, बंदर मरें तो चौबे हों

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں کے اردو معانی

  • چوبے متھرا سے باہر نہیں نکلتے اور وہاں بندر بھی بہت ہوتے ہیں
  • مزاحاً کہتے ہیں کہ یہ مرکر بھی یہیں رہتے ہیں اور بندر کی جون میں چلے جاتے ہیں، اپنا وطن نہیں چھوڑتے
  • متھرا کے چوبے کو طنزیہ طور پر بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ یعنی چوبے اور متھرا کے بندر مسافروں کو بہت پریشان کرتے ہیں

Urdu meaning of chaube mare.n to bandar ho.n, bandar mare.n to chaube ho.n

  • Roman
  • Urdu

  • chaube mathuraa se baahar nahii.n nikalte aur vahaa.n bandar bhii bahut hote hai.n
  • mazaa hin kahte hai.n ki ye markar bhii yahii.n rahte hai.n aur bandar kii juun me.n chale jaate hain, apnaa vatan nahii.n chho.Dte
  • mathuraa ke chaube ko tanziya taur par bhii kahte hai.n kyonki ye yaanii chaube aur mathuraa ke bandar musaafiro.n ko bahut pareshaan karte hai.n

चौबे मरें तो बंदर हों, बंदर मरें तो चौबे हों के हिंदी अर्थ

  • चौबे मथुरा से बाहर नहीं निकलते और वहाँ बंदर भी बहुत हुए हैं
  • हास्यास्पद के तौर पर कहते हैं कि यह मरकर भी यहीं रहते हैं और बंदर की जोन में चले जाते हैं, अपनी जन्मभूमि नहीं छोड़ते
  • मथुरा के चौबे को व्यंग्यातमक तौर पर भी कहते हैं क्यूँकि यह अर्थात चौबे एवं मथुरा के बंदर दोनों ही यात्रियों को बहुत परेशान करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں

چوبے متھرا سے باہر نہیں نکلتے اور وہاں بندر بھی بہت ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone