تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُودَہ" کے متعقلہ نتائج

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

اُودَا

سیاہی مائل بسرخی رنگ کا نام، بینْگنی

اودَا

تر، نم، گیلا

ہَودا

پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

اَودات

سفید بُھوسلا رنگ

اُودان

نفس امارہ۔

اَودان

جو کچھ دوکاندار خریدی ہوئی چیز کے بعد خریدار کا دل لبھانے کے لیے دے، مفت، پھوکٹ

اُوداس

رک : اُداس۔

اَوداٹ

سفید ؛ بھوسلا.

اُوداہَٹ

the state of being purple, the purple colour

اُوداہَت

اودا پن۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُودَہ کے معانیدیکھیے

ہُودَہ

huuda•हूदा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہُودَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

Urdu meaning of huuda

  • Roman
  • Urdu

  • Thiik, bajaa, darust, haq, sahii niiz qadiim (urduu me.n zyaadaa tar behuuda kii tarkiib kii suurat me.n mustaamal hai)

English meaning of huuda

Noun, Masculine

हूदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठीक, सही, उचित, उर्दू में 'बे' जोड़ करके 'बेहूदा' यौगिक शब्द शब्द बनाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone