تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَودَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

پَن ہَودَہ

(کاشتکاری) پانی کا چھوٹا چوبچہ

تِرَن ہَودَہ

رک : جل حوض

ہاتھی ہی پَر ہَودَہ بَنتا ہے

جو چیز جس کے مناسب ِحال ہوتی ہے اسی پر زیبا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَودَہ کے معانیدیکھیے

ہَودَہ

haudaहौदा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَودَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل
  • چھوٹا حوض، چوبچہ، چاہ بچہ
  • آمنے سامنے کی نشست والی گاڑیوں میں نشستوں کے بیچ میں سواریوں کے پیر لٹکانے کی جگہ، فٹن
  • پٹاؤ سے اوپر قبر کا گڑھا جو مٹی سے بھر دیا جاتا ہے، قبر کا احاطہ
  • زچہ بچہ

Urdu meaning of hauda

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ammaarii jo haathii kii piiTh par baiThne ke vaaste rakhte hai.n i.iraanii us ko hauza kahte hai.n kyonki us kii shakl hauz kii maanind hotii hai, mahmil
  • chhoTaa hauz, chaubchaa, chaah bachcha
  • aamne saamne kii nashist vaalii gaa.Diiyo.n me.n nashisto.n ke biich me.n savaariiyo.n ke pair laTkaane kii jagah, phiTan
  • paTaa.o se u.upar qabr ka ga.Dhaa jo miTTii se bhar diyaa jaataa hai, qabr ka ahaata
  • zachcha bachcha

हौदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटाओ से ऊपर क़ब्र का गढ़ा जो मिट्टी से भर दिया जाता है, क़ब्र का अहाता
  • आमने सामने की सीटों वाली गाड़ीयों में सीटों के बीच में सवारीयों के पैर लटकाने की जगह, फिटन
  • एक किस्म की अम्मारी जो हाथी की पीठ पर बैठने के वास्ते रखते हैं ईरानी उस को हौज़ा कहते हैं क्योंकि उस की शक्ल हौज़ की मानिंद होती है, महमिल
  • छोटा हौज़, छोटा स्नानागार
  • ज़च्चा बच्चा

ہَودَہ کے قافیہ الفاظ

ہَودَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہودہ اول مفتوح، مذکر۔ یہ لفظ اردو والوں نے’’حوضہ‘‘ کی شکل بدل کر بنا لیا ہے۔ بلاد مشرق میں اسے پانی کی بڑی ناند کے معنی میں استعمال کرتے ہیں۔ ان معنی میں یہ لفظ نہ’’اردو لغت، تاریخی اصل پر‘‘ میں ہے، نہ ’’نور‘‘، یا آصفیہ‘‘، یا شیکسپیئر، یا کسی بھی بڑے لغت میں۔ دیکھئے،’’ہودی‘‘، مزید دیکھئے، ’’کھیل‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

پَن ہَودَہ

(کاشتکاری) پانی کا چھوٹا چوبچہ

تِرَن ہَودَہ

رک : جل حوض

ہاتھی ہی پَر ہَودَہ بَنتا ہے

جو چیز جس کے مناسب ِحال ہوتی ہے اسی پر زیبا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone