تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْمُودَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْمُودَہ

فرمایا ہوا، ارشاد کیا ہوا، بیان کیا ہوا

فَرْمُودَۂ خُدا

خدا کی حکم

فَرْمُودَۂ رَسُول

رسول کا حکم

فَرْمُودات

فرمایا ہوا، ارشاد، حکم

فَرْمُود

گزارش ، حکم ، فرمائش .

فَرْسُودَہ

گھسا ہوا، پرانا، کہنہ

فَرْسُودَہ خَیال

قدامت پسند ، پرانے خیال کا

فَرْسُودَہ حال

خستہ حال، تباہ حال

فَرْسُودَہ خَیالی

پرانی سوچ، کہنہ فکر، قدیم تصور، قدامت پسندی

فَرْسُودَہ لِباس

پھٹے پرانے کپڑے ، خراب و خستہ پوشاک

دَسْتِ فَرْسُودَہ

بہت زیادہ استعمال شُدہ ، پُرانا ، خراب و خستہ .

فَرْسُودَہ قَرار دینا

پرانا ٹھہرانا، خراب و خستہ قرار دینا، کہنہ ٹھہرانا

فَرمانا

بولنا، کہنا، بیان کرنا

فَرْمایا

حکم، ارشاد، قول

فَرْما

فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْمُودَہ کے معانیدیکھیے

فَرْمُودَہ

farmuuda•फ़र्मूदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

فَرْمُودَہ کے اردو معانی

صفت

  • فرمایا ہوا، ارشاد کیا ہوا، بیان کیا ہوا
  • قول، ارشاد، حُکم، فرمان، پروانہ

Urdu meaning of farmuuda

  • Roman
  • Urdu

  • farmaayaa hu.a, irshaad kyaa hu.a, byaan kyaa hu.a
  • qaul, irshaad, hukam, farmaan, parvaanaa

English meaning of farmuuda

Adjective

फ़र्मूदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْمُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْمُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone