تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَودا" کے متعقلہ نتائج

ہَودا

پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ

اُودَا

سیاہی مائل بسرخی رنگ کا نام، بینْگنی

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

اودَا

تر، نم، گیلا

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

ہاتھی مَع ہَودا غائِب

بے خبری کی انتہا ہے ، لاتعلقی کی حد ہے ۔

اَودات

سفید بُھوسلا رنگ

اُودان

نفس امارہ۔

اَودان

جو کچھ دوکاندار خریدی ہوئی چیز کے بعد خریدار کا دل لبھانے کے لیے دے، مفت، پھوکٹ

اُوداس

رک : اُداس۔

اَوداٹ

سفید ؛ بھوسلا.

اُوداہَٹ

the state of being purple, the purple colour

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَودا کے معانیدیکھیے

ہَودا

haudaa•हौदा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَودا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ
  • ہود، حوض

Urdu meaning of haudaa

  • Roman
  • Urdu

  • palang numaa chaukhaTaa, jo haathii kii piiTh par savaariiyo.n ke baiThne kii Garaz se rakhte hai.n aur jo u.upar se khulaa hotaa hai, bagair chhatrii kii ammaarii, haudaj, huda
  • haud, hauz

हौदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी की पीठ पर रखकर कसा जानेवाला आसन जिसके चारों ओर रोक रहती है, और पीठ टिकाने के लिए गद्दी रहती है
  • हौद; चहबच्चा; कुंड; नाँद; एक प्रकार का पत्थर या मिट्टी का बना कुंड जिसमें पानी या रस जमा किया जाता है
  • हाथी की पीठ पर कसा जाने वाला आसन; अम्मारी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone