تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُفْرَہ" کے متعقلہ نتائج

حُفْرَہ

گڑھا، چاہ، غار، کھائی

حُفْرَہ گَر

گورکن، قبر کھودنے یا بنانے والا

حُفْرَہ جات

حفرہ (رک) کی جمع

حُفْرَۂ دَنْدان

وہ جوف جس میں دانت جڑا ہوا ہوتا ہے

حُفْرات

(حیاتیات) حفرہ (رک) کی جمع

حُفْراتُ الْہَوا

(حیاتیات) جسم کے جوف یا نشیب جن میں ہوا بھری ہوتی ہے اور حیوانات (عنکبوتیہ) ان کے ذریعہ سے سان٘س لیتے ہیں

چانوی حَفْرَہ

وہ گڑھا جو ٹھوڑی پر ہو.

حَفْر

کھدائی، (زمین کے) کھودنے کا عمل، زمین کی کھدائی

حَفّار

گورکن

حُجْرَہ

کمرہ، کوٹھری (بیشتر مسجد وغیرہ کسی متبرک مقام کی)، وہ خلوت خانہ جس میں بیٹھ کر عبادت کریں

حُمْرَہ

سرخی.

حُفْنَہ

अंजलि, करपुट, लप।।

حورا

۲. معشوق ، محبوب

حُجْرا

رک : حُجرہ.

حُفْرَت

رک : حفرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حُفْرَہ کے معانیدیکھیے

حُفْرَہ

hufra•हुफ़्रा

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: حُفْرات

موضوعات: علم الابدان حیاتیات

اشتقاق: حَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

حُفْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڑھا، چاہ، غار، کھائی
  • (جسم سے متعلق) جوف یا نشیب
  • کعبہ کے پاس ایک حوض کا نام

Urdu meaning of hufra

  • Roman
  • Urdu

  • ga.Dhaa, taah, Gaar, khaa.ii
  • (jism se mutaalliq) jof ya nasheb
  • kaaabaa ke paas ek hauz ka naam

English meaning of hufra

Noun, Masculine

हुफ़्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गढ़ा, गढा, ग़ार, खाई
  • (शरीर से संबंधित) खोखला भाग या ढलान
  • काबा के पास एक हौज़ का नाम

حُفْرَہ کے مترادفات

حُفْرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُفْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُفْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone